5/5 · Haroon Imran · 2026-03-15 · Verified buyer
BagX
کم پرائس میں بہتر کوالٹی شکریہ بیگ ایکس میں نے اپنی دوست کو یہ پرس گفت کیا تھا انہوں نے بہت تعریف کی کہ ایک یونیک ساٹل ہے اب مجھے اپنی دوست کیلئے اگر مزید کوئی پرس خریدنا پڑا تو بیگ ایکس سے ہی خریدوں گا